بجلی کی تقسیم اور پاور سیکٹر سے وابستہ کمپنیاں پی ایس او کی 230ارب روپے کی نادہندہ، توانائی بحران سنگین ہونے کاخطرہ

اتوار 10 مئی 2015 21:15

بجلی کی تقسیم اور پاور سیکٹر سے وابستہ کمپنیاں پی ایس او کی 230ارب روپے کی نادہندہ، توانائی بحران سنگین ہونے کاخطرہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2015ء) پی ایس او کے پاور سیکٹر اور دیگر اداروں پر واجبات 230 ارب روپے سے بھی تجاوز کرگئے جس کے باعث ملک میں توانائی بحران سنگین ہونے کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ واپڈا اور پیپکو پر پی ایس او کے 128 ارب روپے کے واجبات ہیں، حبکو پر 54 ارب روپے، کیپکو پر 18 ارب روپے واجب الادا ہیں۔پی ایس او نے حکومت سے فوری طور پر 10 ارب روپے ادا کرنے کی درخواست کردی۔

(جاری ہے)

پی ایس او ذرائع کے مطابق پاور سیکٹرز کو فرنس آئل کی مسلسل سپلائی جاری ہے مگر اس کی مد میں کوئی بڑی ادائیگی نہیں کی جا رہی جس کے سبب20 روز میں پی ایس او کے پاور سیکٹر پر واجبات میں 5 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ دوسری جانب پی ایس اونے انٹرنیشنل اور مقامی ریفائنریز کو 40 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ پی ایس او کو فوری طور پر بڑی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں ملک میں توانائی بحران شدت اختیار کرسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ