ہواوے نے مارچ 2015 کے دوران چین میں اسمارٹ فونزکی دوڑ جیت لی
پیر 11 مئی 2015 19:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) چینی اسمارٹ فونزریٹیل مارکیٹ میں مستند سروے کرنیوالی کمپنی GFK نے انکشاف کیا ہے کہ2015 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ہواوے نے کامیابی سے چینی مارکیٹ میں اپنے حصص میں اضافہ کیا ہے۔GFK کے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، سروے میں مارچ 2015 کے دوران ہواوے، ایپل اور سام سنگ کے مارکیٹ شیئرزکا تقابلی جائزہ لیا گیا ۔
ہواوے نے پہلی بارچین میں سرفہرست مقام حاصل کیا جبکہ نومبر 2014 کے بعد سے دیگر دو حریف کمپنیوں کے حصص، چینی مارکیٹ میں مسلسل کمی کوظاہرکررہے ہیں۔(جاری ہے)
اسی طرح مارچ 2015 میں سام سنگ کے مارکیٹ شیئرزبھی تیسری پوزیشن تک گرگئے ۔مارکیٹ شیئر زمیں ہواوے کا حصہ 33 فیصد رہا۔ ہواوے کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چھ ماہ کے دوران Huawei میٹ 7 ماڈل کے 4 ملین سے زائد یونٹس بیرون ملک بھیجے گئے ۔
یہ گھریلو اورنسبتا زیادہ مہنگے سمارٹ فونز کی ترسیل میں ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ مارچ کے دوران چینی مارکیٹ میں GFK کے شماریاتی اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ Huawei نے 6.535 ارب یوآن کی سیلزویلیو حاصل کی جوچینی مارکیٹ میں ہواوے کی نمایاں پیش رفت کی عکاسی کرتی ہے۔ 2015 کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین میں اسمارٹ فونز کی کل مارکیٹ کا حجم 99 ملین ڈالررہا تھا۔Browse Latest Business News in Urdu
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary