وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

اتوار 17 مئی 2015 17:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن اراکین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مالی سال 2015-16 کے لئے وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے سے قبل وفاقی کابینہ میں اس کی منظوری لی جائے گی. قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن اراکین نے حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں معمولی اضافے اور ٹیکسوں کی شرح کو کم کرنے کے لئے بھرپور طریقے سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے حکومت کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کو خصوصی پیش کشیں بھی کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت کے لئے اسے اپوزیشن کی ترامیم کے بغیر سینٹ سے منظور کروانا بے حد مشکل ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..