جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے پھلوں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے، ماہرین زراعت

منگل 26 مئی 2015 12:34

جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے پھلوں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد ۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کولڈ سٹوریج کی سہولیات میں اضافہ اور پوسٹ ہارویسٹ ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر امرود ، کھجور ، تربوز ، انار ، سٹرابری کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیاجاسکتاہے۔ایک ملاقات کے دورا ن انہوں نے بتایاکہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے دنیا کے سب سے بہترین موسموں اور مثالی زرعی زمین سے نوازا ہے جبکہ قدرتی ماحول اور ذرخیز زمینوں کے سبب ملک میں امرود ، کھجور ، تربوز ، انار ، سٹرابری کی شاندار پیداوار کے حصول کے روشن امکانات موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ معمولی سی محنت ، جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ اور کاشتکاری کو فروغ دے کر ان پھلوں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کاحصول ممکن بنایاجاسکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ کولڈ سٹوریج کی سہولتوں میں اضافہ اور پوسٹ ہارویسٹ ٹیکنالوجی عام کرکے کاشتکاروں و باغبانوں کے مالی وسائل کئی گنا بڑھائے جا سکتے ہیں ۔ انہوں نے اس امر پر انتہائی تشویش کا اظہار کیاکہ ہر سال ملک میں اربوں روپے کے پھل ضائع ہو جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جب تک چھوٹے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس نہیں کروایا جاتا اس وقت تک ملکی معیشت کااستحکام ناممکن ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے