لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا

ایل ایس ای 25انڈیکس39.40پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5822.65 بند ہوا

بدھ 3 جون 2015 17:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس39.40پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5822.65 بند ہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر85کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔20کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 12کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ53کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل38لاکھ82ہزار600 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان سدرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ میں26لاکھ16 ہزار حصص ۔کے الیکٹرک لمیٹڈکے5 لاکھ71 ہزار500 حصص۔جبکہ جاپان پاور جنریشن لمیٹڈ کے2لاکھ62 ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ شفا انٹرنیشنل ہاسپیٹل لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت12.49روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی حبیب بنک لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.00روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان