رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ جاری

ہفتہ 6 جون 2015 16:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ جاری ، ہول سیل منڈی میں دال چنا کی قیمت میں 12روپے فی کلو جبکہ سفید چنے کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس نے پرچون فروشوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہول سیل منڈی میں دال چنا کا 50کلو کا تھیلا 3800روپے میں دستیاب تھا جو اب 600روپے اضافے کے بعد 4400کا ہو گیا جس کے بعد ہول سیل منڈی میں دال چنا کی فی کلو قیمت میں 12روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اب دال چنا کی فی کلو قیمت 76سے بڑھ کر 88روپے ہو گئی ہے ۔

۔ اسی طرح سفید چنے کا بھی 50کلو کا تھیلا ہول سیل منڈی میں 5000روپے میں دستیاب تھا جو اب 250روپے اضافے کے بعد 5250روپے کا ہو گیا جس سے سفید چنے کی بھی فی کلو قیمت میں 5روپے اضافے ہو گیا ہے ۔ سفید چنے کی قیمت بھی 100روپے فی کلو سے بڑھ کر 105روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔قیمتوں میں اضافے نے چھوٹے دکانداروں کے پرچوں فروشوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی