وزارت اوورسیز پاکستانیز کیلئے بجٹ میں 15فیصد اضافہ

بجٹ 1ارب 15کروڑ9لاکھ40 سے بڑھا کر 1ارب 93کروڑ روپے کر دیا گیا ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنس کی مد میں 64کروڑ 23لاکھ 58ہزارروپے وصول کرے گی،اوورسیز کے مرکزی سیکرٹریٹ کے لئے اخراجات کی مد میں 23کروڑ 72لاکھ 3ہزار روپے مختص

ہفتہ 6 جون 2015 18:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) وزارت اوورسیز پاکستانیز کیلئے رواں سال 2015-16بجٹ میں 15فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، مالی سال2014-15میں وزارت کا کل بجٹ 1ارب 15کروڑ9لاکھ40ہزارتھا جو کہ 7کروڑ 70لاکھ ر وپے اضافہ کے ساتھ آئندہ مالی سال 2015-16میں 1ارب 93کروڑ روپے کر دیا گیا ہے ،بجٹ دستاویزات کے مطابق وزارت اوورسیز پاکستانیزر ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنس کی مد میں 64کروڑ 23لاکھ 58ہزارروپے وصول کرے گی ،وزارت آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 37کروڑ 73لاکھ 31ہزار روپے جبکہ ریٹائرڈ ملاز مین کو فائدہ کی مد میں1کروڑ 64لاکھ 80ہزارر وپے وصول کرے گی گرانٹس اور رعایت کی مد میں 95لاکھ 72ہزار روپے جبکہ ٹراسفر ز کیلئے 18لاکھ روپے ،فزیکل اثاثوں کی مد میں 2کروڑ 9لاکھ 26ہزار اور ریپئرنگ اور تزائن آرائش کی مد میں 2کروڑ 45لاکھ 23ہزار روپے قو می خزانہ سے موصول کرے گی ،جبکہ امیگریشن بیورو کے لیے 8کروڑ 86لاکھ 54ہزار روپے وصول ہونگے ،وزارت اوورسیز کے مرکزی سیکرٹریٹ کے لئے اخراجات کی مد میں 23کروڑ 72لاکھ 3ہزار روپے مختص ہوئے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی