کاشتکاروں کو گوارے کی کاشت وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

اتوار 7 جون 2015 14:09

فیصل آباد ۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء) کاشتکاروں کو گوارے کی فصل کی کاشت فوری شروع کرکے وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیا ہے کہ کاشتکار بروقت گوارے کی کاشت مکمل کرلیں تاہم بیج والی فصل کی کاشت یکم جولائی سے شروع کرکے 30جولائی تک بھی مکمل کی جاسکتی ہے ۔ ایک ملاقات کے دورا ن ماہرین زراعت نے بتایاکہ گوارے کی کاشت کیلئے گرم آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ یہ فصل پانی کی کمی کو کافی دیر تک برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ کاشتکار گوارے کی منظور شدہ اقسام بی آر 90 اور بی آر 99 کاشت کرکے اچھی فصل حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چارے کیلئے بیج کی شرح 20 سے 25کلوگرام فی ایکڑ جبکہ بیج والی فصل کیلئے شرح 12 سے 15کلوگرام فی ایکڑ رکھنی چاہیے۔ انہوں نے بتایاکہ چونکہ گوارہ ایک پھلی دار فصل ہے لہٰذااس کو زیادہ کھاد کی ضرورت نہیں ہوتی البتہ اگربوقت کاشت ایک بوری ڈی اے پی اور پھول بنتے وقت آدھی بوری یوریا فی ایکڑ ڈال لی جائے تو شاندار فصل حاصل ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے