آئندہ مالی سال 2015-16ء کے دوران غیر ملکی ذرائع سے 896 ارب روپے کی وصولیاں متوقع

اتوار 7 جون 2015 14:28

اسلام آباد ۔07جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء)آئندہ مالی سال 2015-16ء کے دوران حکومت کو غیر ملکی ذرائع سے مجموعی طور پر 896 ارب روپے کی وصولیاں متوقع ہیں جن میں منصوبہ بندی اور بغیر منصوبہ بندی دونوں طرح کے ذرائع سے حاصل ہونے والی رقوم شامل ہیں۔

(جاری ہے)

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومت کو منصوبہ بندی کے تحت غیر ملکی ذرائع سے 751.5 ارب روپے وصول ہونگے جبکہ 144.5ارب روپے کے بغیر منصوبہ بندی کے ذرائع سے حاصل ہونے کی توقع ہے ۔

بجٹ کی تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران غیر ملکی ذرائع سے حاصل ہونے والی رقوم کے حوالے سے چین سب سے زیادہ رقوم فراہم کرنے والا ملک ہوگا اور ایک اندازے کے مطابق چین 207ارب روپے فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ چائینا ڈیپازٹ ہیڈ کے تحت 101ارب روپے دیگا۔ اسی طرح غیر ملکی ذرائع سے صوبوں کو 67 ارب روپے کے قرضے ملیں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی