سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
زرِمبادلہ کے ذخائر کے استحکام کے باعث شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، مرکزی بینک
پیر 16 جون 2025 17:59

(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق الیہ معاشی اعداد و شمار اشارہ دے رہے ہیں کہ مہنگائی میں رفتہ رفتہ کمی آ رہی ہے، اور رواں مالی سال کے اختتام تک مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے کا امکان ہے۔
شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو کاروباری طبقے اور سرمایہ کاروں نے محتاط اور متوازن قرار دیا ہے، تاہم بعض ماہرین توقع کر رہے تھے کہ شرح سود میں معمولی کمی کی جائے گی تاکہ معاشی سرگرمیوں کو مزید تقویت دی جا سکے۔ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ اگر مہنگائی میں کمی اور مالیاتی استحکام کا رجحان برقرار رہا، تو آئندہ پالیسی اجلاسوں میں شرح سود میں مزید کمی کا امکان موجود ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
ہوائی و بحری جہازو ں اورکشتیوں کی درآمدات میں اپریل کے دوران 43 فیصد کمی
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان خوش آئند ہے ،فرح ..
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
سیاسی جرات کے ساتھ قابل بھروسہ درمیانی مدتی منصوبے نافذ کرنے ہونگے ‘علی عمران آصف
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
سیکٹرز G-13اور G-14میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی ،سرمایہ کاروں کو بجٹ ریلیف دینے کا فیصلہ
ماسکو ٹرین سروس تاریخی اقدام ہے، روس، وسطی ایشیا، یورپ اور افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں کھلیں ..
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
حکومت نے موجودہ حالات میں متوازن بجٹ پیش کیا ‘ ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ
حکومت کا آرگینک خوراک ، مصنوعات کی برآمدات پرتوجہ مرکوز نہ کرنا قابل تشویش ہے ‘ نجم مزاری
معیاری بیجوں کی تیاری کیلئے دستیاب وسائل کوبروئے کار لایا جارہا ہے‘ علی ارشد رانا
حکومت بجٹ کی منظوری سے قبل سامنے آنے والے تحفظات کو دور کرے‘ اشر ف بھٹی
0مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس(آج) ہوگا
ایکسپورٹ ،مینو فیکچرننگ سیکٹر کو آسان کاروبار اسکیم میں شامل کرنے کے وزیر اعلیٰ کے احکامات کا خیر مقدم ..
افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو سفیر کی سطح کا درجہ دینے کے فیصلے سے دوطرفہ اقتصادی تعاون میں اضافہ ..
برآمدات کے فروغ کیلئے وفاقی بجٹ میں فرنیچر سیکٹر کو پرکشش مراعاتی پیکج دیا جائے ، میاں کاشف اشفاق
مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لیے قیمتی جواہرات اور زیورات کی نمائش کا آغاز ہو گیا
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
نائب صدرایف پی سی سی آئی امان پراچہ کی ایران پر اسرائیلی جارحیت پر شدید تشویش
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
PSX Live Index
Updated: 06:00:02pm | 16-06-2025
Status: Closed | Volume: 1,224,178,443 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary