مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ 5 ہزار سے 5 ہزار 450 روپے فی من ریکارڈ

جمعہ 19 جون 2015 22:17

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ 5 ہزار روپے سے 5 ہزار 450 روپے فی من رہے۔ جمعہ کو کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی نئی فصل برائے 2014-15ء کی 2 ہزار 600 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار روپے سے 5 ہزار 450 روپے فی من پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید بتایا کہ یکم جولائی کو ڈیلیور کی جانے والی گولارچی کی روئی کی 200 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاؤ 5 ہزار روپے فی من رہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کوٹری کی روئی کی 200 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاؤ 5 ہزار 150 روپے فی من رہے جبکہ سانگھڑ کی روئی کی 200 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 200 روپے فی من پر بند ہوئے۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ خان پور کی روئی کی 2 ہزار گانٹھوں کے سودے سب سے زیادہ ریٹس 5 ہزار 450 روپے فی من رہے۔علاوہ ازیں روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے بھاؤ میں استحکام رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی