ملک میں ایک ماہ کے دوران روئی کی فی من قیمت میں 450روپے کا نمایاں اضافہ

ہفتہ 20 جون 2015 16:53

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) ملک میں ایک ماہ کے دوران روئی کی فی من قیمت میں 450روپے کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے مئی کے مقابلہ میں روئی کے بھاوٴ 5 ہزار روپے سے 5 ہزار 450 روپے فی من ریکارڈ کیے گئے کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے مطابق ملک کے مختلف شہروں سے حاصل تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی نئی فصل برائے 2014-15 کی 2 ہزار 600 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار روپے سے 5 ہزار 450 روپے فی من پر بند ہوئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یکم جون کو ڈیلیور کی جانے والی گولارچی کی روئی کی 200 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاوٴ 5 ہزار روپے فی من رہے۔ کوٹری کی روئی کی 200 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاوٴ 5 ہزار 150 روپے فی من رہے جبکہ سانگھڑ کی روئی کی 200 گانٹھوں کے سودے 5ہزار 200 روپے فی من پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ خان پور کی روئی کی 2 ہزار گانٹھوں کے سودے سب سے زیادہ ریٹس 5 ہزار 450 روپے فی من رہے۔

ادھر روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے بھاوٴ میں استحکام رہا، گذشتہ ہفتہ کے دوران روئی کی فصل 2014-15 کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ گزشتہ کاروباری روز کے بھاوٴ 5 ہزار 400 روپے اور 40کلوگرام کے ریٹس 5 ہزار 787 روپے پر برقرار رہے۔ اسی طرح 37.324 کلوگرام کے بھاوٴ 150 روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 5 ہزار 550 روپے اور 40کلوگرام کے ریٹس 160روپے اندرون ملک اخراجات کے ساتھ 5 ہزار 947 روپے پر بند ہوئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز