`ملکی برآمدات میں گزشتہ ماہ کی نسبت1.98فیصد کمی ، درآمدات میں1.60فیصد اضافہ ہوا؛پاکستان ادارہِ شماریات`

ہفتہ 20 جون 2015 18:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) ملکی برآمدات میں گزشتہ ماہ کی نسبت1.98فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اس عرصہ میں درآمدات میں1.

(جاری ہے)

60فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا،پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مئی2015ء میں 198851ملین روپے کی درآمدات کی گئی جو کہ گزشتہ ماہ86 اپریل میں202874ملین روپے کے مقابلہ میں کم ہیں جبکہ مئی 2014ء کے مقابلے میں درآمدات4.54فیصد کم ہوئی ہے،مئی2015ء میں درآمد کی گئی اشیاء میں کاٹن کلاتھ19444 ملین روپے،ریڈی میٹ گارمنٹس19118ملین روپے،بیڈویٹر17576 ملین روپے،کپاس13709ملین روپے،چاول11605 ملین روپے،تولیہ6749 ملین روپے اور چینی5587ملین روپے شامل ہیں اس کے برعکس اپریل کی نسبت مئی میں پاکستان کی درآمدات میں1.60فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ درآمدات گزشتہ سال کی نسبت میں8.24فیصد اضافہ ہوا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی