لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،81کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا

پیر 22 جون 2015 20:32

لاہور ۔22 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روز مندی کا رجحان رہا، -مجموعی طور پر81کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا،11 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ13کے حصص میں کمی جبکہ57کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا، ایل ایس ای 25 انڈیکس49.56 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5917.

(جاری ہے)

88 بندہوا، مارکیٹ میں کل5 لاکھ50 ہزار15 حصص کا کاروبار ہو ا جبکہ گزشتہ روز22لاکھ4 ہزار700 حصص کا لین دین ہوا تھا ، مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے1لاکھ77 ہزار500حصص ،بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ کے87 ہزار500 حصص جبکہ لوٹی کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کے60 ہزارحصص فروخت ہوئے، سب سے زیادہ اضا فہ اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.00روپے بڑھ گئی جبکہ سب سے زیادہ کمی اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.85روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ