کراچی بندرگاہ پر 48گھنٹوں میں 2لاکھ 16ہزار 967ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ

پیر 22 جون 2015 21:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران 2لاکھ 16ہزار 967ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جس میں سے 1لاکھ 73ہزار 10ٹن درآمدی کارگو اور 43ہزار 957ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔

(جاری ہے)

پیر کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 10ہزار 448 ٹن بلک کارگو، 99ہزار 957ٹن خشک کارگو اور 73ہزار 53ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 538ٹن بلک کارگو، 31ہزار 957ٹن خشک کارگو اور 12ہزار ٹن مائع کارگو شامل تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کئے گئے درآمدات میں 82 ہزار 899ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 6ہزار 610ٹن بلک کارگو اور 6ہزار 931ٹن سویا بین تیل جبکہ برآمدات میں 31ہزار 359ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 60ٹن بلک کارگو اور 538ٹن سیمنٹ شامل تھا۔ اس دوران بندرگاہ پر 12جہاز لنگر انداز ہوئے اور 10جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 2جہازوں کی آمد اور 6جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔#

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

اپریل 2024میں سیمنٹ کی فروخت میں 0.29فیصد کی معمولی کمی

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..