حکومت معاشی مشکلات کے باوجود کسانوں کوہرممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، ملکی معیشت میں زراعت کاکرداربنیادی ہے،مالی سال 2015-16کے بجٹ میں کسانوں کاخصوصی خیال رکھاگیا

وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارکی کسانوں کے ایک وفدسے ملاقات میں گفتگو

منگل 23 جون 2015 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے کہاہے کہ حکومت معاشی مشکلات کے باوجود کسانوں کوہرممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، ملکی معیشت میں زراعت کاکرداربنیادی ہے،مالی سال 2015-16کے بجٹ میں کسانوں کاخصوصی خیال رکھاگیا، منگل کووہ یہاں خالدمحمودکھوکھرکی قیادت میں کسانوں کے ایک وفدسے ملاقات میں گفتگوکررہے تھے۔

اس موقع پرکسان وفد کے سربراہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کسانوں کیلئے خصوصی پیکج رکھنے پروزیرخزانہ کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حالات میں کسان مکمل طورپرپس کے رہ گیاہے لہٰذازراعت کی بہتری کیلئے کسانوں کورعائتیں دیناضروری ہے جبکہ اس کافائدہ لامحالہ طورپرملکی معیشت کوہی ہوگا۔خالدمحمودکھوکھرنے کہاکہ بجٹ میں کسانوں کیلئے خصوصی مراعات پرپوری کسان برادری وزیر اعظم نواز شریف اورخصوصی طورپروزیر خزانہ اسحٰق ڈارکا شکریہ اداکرتی ہے۔

(جاری ہے)

سنیٹر اسحٰق ڈارنے کسانوں کے وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بجٹ کی تیاری میں وفاقی وزیرتحفظ خوراک وتحقیق سکندرحیات بوسن نے کسانوں کی بھر پورنمائندگی کی جبکہ بجٹ میں حکومت نے معاشی مشکلات کے باوجود کسانوں کوہرممکن رعائتیں فراہم کرنے کی کوشش کی۔ ملکی معیشت میں زراعت کاکرداربنیادی ہے جبکہ مالی سال 2015-16کے بجٹ میں کسانوں کاخصوصی خیال رکھاگیاہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت صرف زراعت ہی نہیں بلکہ معیشت کے تمام شعبوں کی بہتری کیلئے دن رات کوششیں کررہی ہے۔ملاقات مینچیئرمین ایف بی آرطارق باجوہ بھی موجودتھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز