لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، ایل ایس ای 25 انڈیکس کے ساتھ5959.02 بندہوا

بدھ 24 جون 2015 20:32

لاہور ۔24 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیزی کا رجحان رہا -مجموعی طور پر140کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔34 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ10کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ96کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس69.39 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5959.02 بندہوا۔ مارکیٹ میں کل31 لاکھ13 ہزار740 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جبکہ گزشتہ روز17لاکھ55 ہزار800 حصص کا لین دین ہوا تھا ۔ مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈکے15لاکھ حصص ۔ دیوان سلمان فائبرلمیٹڈ کے4 لاکھ69 ہزار حصص۔ جبکہ دیوان سیمنٹ لمیٹڈ کے3 لاکھ 82ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضا فہ نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت2.80روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی فوجی فرٹلائزر بن قاسم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.92روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..