- Home
- Business
- Business News
- حکومتی پالیسیاں ایس ایم ایز کی ترقی میں رکاوٹ ہیں ،بینکوں کی توجہ کا مرکز حکومتی قرضے اور بڑے ..
حکومتی پالیسیاں ایس ایم ایز کی ترقی میں رکاوٹ ہیں ،بینکوں کی توجہ کا مرکز حکومتی قرضے اور بڑے صنعتی گروپ ہیں ، شاہد رشید
اتوار 28 جون 2015 16:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء)اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیاں چھوٹے اور درمیانے درجہ کے کاروبارکی ترقی کے راستہ میں رکاوٹ ہیں جبکہ بینک بھی انھیں نظر انداز کر رہے ہیں جس سے معاشی ترقی کا عمل رکا ہوا ہے۔بینکوں کی توجہ کا مرکز حکومت کو بھاری منافع پرقرضے دینا اور بڑے صنعتی گروپ ہیں جبکہ عوام کو کاروبار کو توسیع دینے کے مواقع سے محروم کیا جا رہا ہے۔
ان حالات میں مائیکرو فنانس بینکوں کا رول اہمیت اختیار کر گیا ہے جنھیں آگے آ کر اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی۔ شاہد رشید بٹ نے کہا کہ 90فیصد سے زیادہ کاروبار مائیکروفنانس کے زمرے میں آتے ہیں جبکہ زراعت کو چھوڑ کر 75فیصد نوکریاں بھی اسی شعبہ میں ہیں جس کا حصہ جی ڈی پی میں 30فیصدہے۔(جاری ہے)
چھوٹے اور درمیانے کاروبارغربت کے خاتمہ، روزگار کی فراہمی اور معاشرے میں مساوات کا بڑا زریعہ ہیں جنکے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں۔
غریب عوام کی بھاری اکثریت بینکوں کی خدمات سے محروم ہیں جبکہ مرکزی بینک بھی زبانی جمع خرچ کو ترجیح دیتا ہے۔ سستے قرضے کی فراہمی ایک چیلنج ہے جسکے لئے مائیکرو فنانس بینکوں کو پالیسیوں پر نظر الثانی کرنا ہوگی۔ بینک غریب اور متوسط طبقہ کو کاروبار کے لئے قرض فراہم نہیں کرتے جو غربت کے خاتمہ کی کوششوں میں رکاوٹ ہے۔ موجودہ خلاء کو موثر اورمتبادل بینکاری نظام سے پر کیا جا سکتا ہے ۔حکومت دیگر ممالک میں کامیاب مائیکروفنانس بینکوں اور ایس ایم ای قوانین کا جائزہ لے کر زمینی حقائق کے مطابق پالیسی مرتب کرے۔Browse Latest Business News in Urdu
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
PSX Live Index
Updated: 10:45:01pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary