یونانی بحران،ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرگئے

جمعہ 3 جولائی 2015 21:08

سنگاپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)یونان میں اختتام ہفتہ بیل آؤٹ ریفرنڈم ،جویوروزون میں اس کے مستقبل کا تعین کرسکتا ہے ، سے قبل جمعہ کو ایشیاء میں خام تیل کے نرخ گر گئے ۔اگست میں فراہمی والے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کے نرخ 24سینٹ کی کمی سے 56.69ڈالرفی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 15سینٹ کی کمی سے 61.92ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔

یونانی رائے دہندگان سے پوچھا جائے گا کہ وہ سخت کفایت شعاری اقدامات کے بارے میں قرض دہندگان کی طرف سے پیش کیے جانیوالے بیل آؤٹ پیکج کے بارے میں ہاں کہیں یا بہتر شرائط کے حصول کے لئے بائیں بازو کی حکومت کی حمایت میں نہیں کہیں۔یونانی وزیراعظم الیکسز ٹیسپراس نے قرض دہندگان کے ساتھ ڈیبٹ ریفارمز مذاکرات توڑنے کے بعد جس کی وجہ سے وہ منگل کوقرضے کی ادائیگی میں ڈیفالٹ ہو گیا ، ہفتے کو پولنگ کا مطالبہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

یورپی رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ ووٹ اب یوروزون میں یونان کے مستقبل کے بارے میں اندر یا باہر ووٹ کے لئے موثر ہے ۔سی ایم سی مارکیٹس سنگاپور کے تجزیہ کار نکولسٹیو نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یونان اور قرض دہندگان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں اور ہر کوئی اتوار کو ہونیوالی رائے شماری کے نتائج کا انتظار کررہا ہے۔نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو عالمی منڈیاں کپڑا لٹکانے والی چیونٹیوں سے لٹکی ہوئی ہیں ،کیونکہ وہاں کی صورتحال کے بارے میں کوئی قریب المعیاد حل بہت دور کی بات ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جمعرات کو کہا تھا کہ یونان کو آئندہ تین برسوں میں 50بلین یورو(55بلین ڈالر) درکار ہیں جبکہ اس نے 2015ء کے لئے اقتصادی پیداوار کی پیشن گوئی زیرو کردی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی