حاضر سٹاک چاول کی تفصیلی رپورٹ تین روز میں ڈائریکٹر جنرل زراعت آفس جمع کروانے کی ہدایت

فیصلہ دھان کے کاشتکاروں کو درپیش مشکلات اور آئندہ فصل کے مسائل کے حل کے لیے کیا گیا ہے،رائس ملز مالکان احکامات کو یقینی بنائیں

ہفتہ 4 جولائی 2015 21:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء)حکومت ہدایت کی روشنی میں محکمہ زراعت نے رائس مل مالکان سے ” حاضر سٹاک چاول“ کی تفصیلی رپورٹ تین روز میں طلب کی ہے اور حکم جاری کیا ہے کہ پنجاب بھر کے مل مالکان حاضر سٹاک ڈائریکٹر جنرل زراعت آفس جمع کروائیں ۔محکمہ زراعت سے وابستہ سینئر آفیسر زراعت نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

04 جولائی۔

(جاری ہے)

2015ء کو بتایا کہ تصدیق شدہ چاول سٹاک 2013-14ء اور2014-15ء کی درست اطلاع کے ساتھ متعلقہ اداروں سے بات چیت کی جائے گی تاکہ چاول کے کاروباری حضرات کی مشکلات کا حل نکالا جائے اور آنے والی فصل سے کاشتکاروں کے لیے مناسب قیمت کا بندو بست کیا جا سکے۔ ” حاضر سٹاک چاول“ کی تفصیلی رپورٹ کے فارمز چاول کی تنظیموں اور مارکیٹ کمیٹیوں کے ذریعے مل مالکان کو ارسال کر دیے گئے ہیں جن سے مل مالکان فارم حاصل کر کے اپنی تنظیم کے توسط سے یا براہ راست جمع کروا سکتے ہیں۔محکمہ زراعت کے مطابق فیصلہ دھان کے کاشتکاروں کو درپیش مشکلات اور آئندہ فصل کے مسائل کے حل کے لیے کیا گیا ہے تاہم رائس ملز مالکان احکامات پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار