پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، گزشتہ ہفتے کاروبار کی مالیت 277.87 ارب روپے رہی

ہفتہ 18 اکتوبر 2025 15:07

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، گزشتہ ہفتے کاروبار کی مالیت 277.87 ارب روپے رہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2025ء) کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے ہونے والے کاروبار کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 708 پوائنٹس اضافے سے 163806 پر بند ہوا جب کہ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 9883 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 167561 اورہفتہ وار کم ترین سطح 157678 رہی۔اس کے علاوہ کاروباری بازار میں ایک ہفتے میں 9.13 ارب شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 277.87 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 57 ارب روپے اضافے سے 18968 ارب روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت 3 روپے کلو مہنگا

ْ2030 تک آرگینک خوراک ،مصنوعات کی مارکیٹ کا حجم 437 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے ‘نجم مزاری

بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 4.4 فیصد کا نمایاں اضافہ  ہوا، ادارہ ..

میسرز محمدی ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کاروباری سرگرمیاں بند

ویتنامی کاروباری وفد کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر گفتگو

ای بز پورٹل سے بزنس کمیونٹی کو دفاترکے چکر نہیں لگانے پڑیں  گے،ڈپٹی کمشنررحیم یارخان

1.2ارب ڈالرکی قسط ملنے سے زر مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوں گے،میاں زاہدحسین

انجینئرنگ یونیورسٹی سیالکوٹ   جلد مکمل کی  جائے تاکہ مقامی صنعت کو درپیش تکنیکی چیلنجز پر قابو پایا جا ..

ایچ کے جی سی سی اور آئی سی آئی ڈی کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشت ..

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح کو چھو گئے

گزشتہ  ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی 8 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ، 19 کی قیمتوں میں استحکام رہا ، ..

بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضہ جات کی فراہمی میں ستمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.7فیصد اضافہ ریکارڈ ..