نیب راولپنڈی کی کارروائی ، الحمرا پرائیویٹ لمیٹڈ اور الحمرا ایونیو پرائیویٹ لمیٹڈ کی انتظامیہ سے 1832.168 ملین وصول کرلئے

پیر 13 جولائی 2015 18:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے الحمرا پرائیویت لمیٹڈ‘ الحمرا ایونیو پرائیویٹ لمیٹڈ کی موجودہ انتظامیہ سے ان کے چیف ایگزیکٹو ار دیگر کے ذریعے 1843.168 ملین روپے کی وصولی کا کامیابی سے ادراک کیا ہے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق اس سلسلے میں مذکورہ کمپنیوں کی گزشتہ انتظامیہ نے شائین فاؤنڈیشن اور اس کے اراکین کو ان کے پراجیکٹس میں پلاٹوں کی بکنگ کا دھوکہ دے کر ان سے 1258 ملین روپے مجموعی طور پر وصول کئے۔

اور پلاٹ حوالے کرنے میں ناکام رہی۔

(جاری ہے)

اس کے بجائے اراضی دیگر پارٹیوں کو فروخت کی گئی اور شاہین فاؤنڈیشن کے اراکین کو ان کی محنت کی کمائی سے محروم کیا گیا۔ انکوائری کے دوران موجودہ سناپنسرز نے 573 ملین روپے بطور منافع جبکہ 1258 ملین روپے کی اصولی اضافی رقم تحریری طور پر واپس کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔ نیب نے الحمرا پرائیویٹ لمیٹد‘ الحمرا ایونیو پرائیویٹ لمیٹڈ کی اپنے چیف ایگزیکٹو اور دیگر کے ذریعے دی گئی رضا کارانہ واپسی درخواست قبول کرلی۔ اس سلسلے میں الحمرا (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور شائین فاؤنڈیشن کے درمیان معاہدہ بھی طے پایا جاچکا ہے جس کے تحت رقم کی واپسی یقینی بنائی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن