ہواوے کی 2015 میں 10 کروڑ سمارٹ فونزفروخت کرنے کی منصوبہ بندی

پیر 13 جولائی 2015 18:53

اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) ) دنیا کی چوتھی بڑی اوربااثر سمارٹ فون کمپنی ہواوے نے 2015 کے دوران 100ملین سمارٹ فون فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔ 2015 کی پہلی سہ ماہی میں ہواوے نے 17.5 ملین سمارٹ فونز فروخت کئے جبکہ رواں سال کیلئے شپمنٹ ٹارگٹ ایک ملین یونٹس مقررکی گئی ہے۔ 2014 میں ہواوے کے سمارٹ فونز کی مجموعی شپمنٹ 45 فیصد کے اضافے کے ساتھ 75 ملین یونٹس تک پہنچ گئی تھی۔

ہواوے نے 2014 میں 12.2 ملین امریکی ڈالرکا ٹرن اوورحاصل کیا تھا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد اضافہ کی نمائندگی کرتا ہے ۔اسی عرصہ کے دوران دنیا بھر میں یونٹس کی مارکیٹنگ بھی45 فیصد اضافہ کے ساتھ 75 ملین تک پہنچی تھی۔ہواوے ڈیوائسز پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ Fanhong Bruce کا کہنا ہے کہ ہواوے کوکسی دوسری کمپنی سے حسد کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کے پاس موبائل کے شعبے میں سب سے زیادہ مارکیٹ کی ترقی کی شرح حاصل کرنے کی صلاحیت موجودہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ ہم صرف عام مسائل کو ہی حل نہیں کرتے بلکہ بنیادی ڈھانچے کے سامان کے بارے میں بھی سوچتے ہیں اور ہمارے پاس اس صنعت میں پیش کرنے کے لئے بہت کچھ ہے ۔انھوں نے کہا کہ تحقیق، ایجادات اور مارکیٹ سیگمنٹیشن کسی بھی مارکیٹ میں پاؤں جمانے کیلئے ہمیشہ ہواوے کی حکمت عملی رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی