مہنگے داموں اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والے 4122دکانداروں کوجرمانہ

منگل 21 جولائی 2015 16:10

فیصل آباد ۔17 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) ڈی سی او نورالامین مینگل کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رمضان المبارک کے دوران مہنگے داموں اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والے 4122دکانداروں کو مجموعی طور پر 36لاکھ 4ہزار600روپے جرمانوں کی سزادی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ماہ صیام کے دوران قیمتوں کی جانچ پڑتال کے لئے مختلف مارکیٹوں،بازاروں میں4985 مقامات پر پھل،سبزیاں،گوشت،کریانہ اوردیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیااورنرخنامے آویزاں نہ ہونے اورمقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے کی پاداش میں دکانداروں کو موقع پر ہی بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز