حکومت نے پاک ایران گیس منصوبہ جلد مکمل کرنے کا عندیہ دیدیا

منگل 21 جولائی 2015 16:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) پاک ایران گیس منصوبے پر سے غیر یقینی صورت حال کے بادل چھٹنے لگے ہیں۔ وفاقی حکومت نے منصوبہ جلد مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ پاکستان اپنی توانائی کی ضروریات کی تکمیل کے لئے اس منصوبے کو جلد از جلد مکمل کر نا چاہتا ہے۔ ایران کو بھی گرین سگنل دیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

21 جولائی۔

(جاری ہے)

2015ء کو بتایا ہے کہ ایران کی جانب سے عالمی طاقتوں کے ساتھ سمجھوتہ ہونے کے بعد پاک ایران گیس منصوبہ کو بھی عملی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ۔ وفاقی حکومت نے اس کو جلد سے جلد مکمل کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی ا س منصوبے کا آغاز کر دیا جائے گا تاکہ مسلم لیگ (ن) کو سیاسی حمایت بھی مل سکے اور توانائی کی ضروریات بھی پوری کی جا سکیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز