ہواوے دنیا بھر میں سمارٹ فون اورٹیلی کمیونکیشنزسلوشنز فراہم کرنے والی چوتھی بڑی کمپنی بن گئی

بدھ 22 جولائی 2015 17:43

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) موبائل اورٹیلی کمیونیکیشن سلوشنزفراہم کرنیوالی معروف عالمی کمپنی ہواوے دنیا بھر میں سمارٹ فون اورٹیلی کمیونکیشنزسلوشنز فراہم کرنے والی چوتھی بڑی کمپنی بن گئی ۔ 2015 ء کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمارکے مطابق ہواوے دنیا کی چوتھی سب سے بڑی اسمارٹ فون مینوفیکچررہے ۔کولمبیا اور میکسیکو میں ہواوے کا مارکیٹ شیئر اب بالترتیب 16 فیصد اور 5.9 فیصد ہے۔

ہواوے کنزیومر بی جی کے سی ایم اوZhang Xiaoyun کا کہنا ہے کہ ایپل جدت طرازی میں باصلاحیت توہواوے اینڈرائیڈ کی دنیا کا ایک بڑا کھلاڑی ہو سکتا ہے۔سٹریٹیجک تجزیہ کے مطابق کولمبیا میں ہواوے اسمارٹ فون مارکیٹ کا 16 فیصد ہے ، وینزویلا میں بھی صورتحال ایسی ہی ہے جبکہ میکسیکو میں یہ شرح 5.9 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

ہواوے کوشروع ہوئے ابھی صرف پانچ سال ہوئے ہیں اوراتنے کم عرصہ میں یہ اعدادوشمارانتہائی اہم قراردیئے جارہے ہیں۔

ہواوے چینی مینوفیکچررز ہے جس نے مارکیٹ میں دنیا کی معروف موبائل فون کمپنیوں کو سخت مسابقتی ماحول دیاہے۔ ہواوے کی کامیابیوں کی حکمت عملی میں سے ایک قیمت کی حکمت عملی رہی ہے۔ ہواوے پاکستان کے ڈائریکٹر ڈیوائس Fanhong Bruce نے اس حکمت عملی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ جب ہمیں مختلف ممالک میں ایک مضبوط بنیا د مل جاتی ہے تو ہم اپنے آلات میں مزید جدت ڈال دیتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ مختلف زاویوں سے مسائل کوہدف بنانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ایک اور حکمت عملی یہ ہے کہ کمپنی کا تمام شعبوں کاپروڈکشن چین ہے جوہمیں مارکیٹ میں طلب کو فوری طورپر پورا کرنے کے قابل بناتاہے۔Huawei کے ایگزیکٹو آفیسرGlory Zhang نے Huawei کی مارکیٹ کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پرانے سمارٹ فونز کی تبدیلی کا بیڑہ اٹھا یا ہے ۔ترقی یافتہ ممالک میں اس شعبہ کے بڑے فوائد ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار