گزشتہ مالی سال ترقیاتی کاموں کیلئے مختص کردہ رقم میں 15 فیصد کٹوتی کی گئی

2014-15ء میں ڈویلپمنٹ سکیم کیلئے مختص 525 ارب روپے میں سے صرف 442 ارب روپے جاری کئے گئے

جمعرات 23 جولائی 2015 22:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) گزشتہ مالی سال ترقیاتی کاموں کیلئے مختص کردہ رقم میں 15 فیصد کٹوتی کی گئی موجودہ دور حکومت میں دوسری بار ڈویلپمنٹ سکیم کے تحت 525 ارب روپے کے بجائے صرف 442 ارب روپے جاری کئے گئے۔

(جاری ہے)

ملک میں انفراسٹرکچر کا جال بچھانے کی دعویدار حکومت نے گزشتہ مالی سال بھی ترقیاتی کاموں کیلئے مختص کردہ رقم سے کم فنڈز جاری کئے۔ مالی سال 2014-15ء میں ڈویلپمنٹ سکیم کیلئے حکومت نے 525 ارب روپے مختص کئے تھے جس میں سے صرف 442 ارب روپے جاری کئے گئے۔ مختص کردہ رقم میں 15 فیصد کٹوتی کی وجہ فنڈز اور ٹیکس وصولی میں کمی بتائی جارہی ہے۔ جاری کردہ 442 ارب روپے میں 355 ارب روپے مقامی ذرائع جبکہ 87 ارب روپے کے عالمی قرضے شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی