ہواوے کی مالی سال 2015 کی پہلی ششماہی میں نمایاں ترقی

منگل 28 جولائی 2015 21:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) ٹیکنالوجی سلوشن فراہم کرنیوالی کمپنی ہواوے نے مالی سال 2015 کی پہلی ششماہی میں نمایاں ترقی کی ہے جوکمپنی کے2011 سے اپنے عبوری نتائج کے اعلان کے بعد سب سے زیادہ شرح نمو ہے ۔ہواوے کی یہ کامیابی زیادہ تر سمارٹ فونزکی غیرمعمولی فروخت اور انٹرپرائزکی ترقی کی مرہون منت ہے جبکہ اس میں 4G آلات کا بھی اہم کردار رہا ہے۔

Huawei جس رفتارسے دن دگنی رات چگنی کامیابی حاصل کر رہا ہے اس میں آراینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنیوالے افرادی قوت کی کوششیں بھی شامل ہیں جہاں پر ہزاروں کارکن ہواوے صارفین کو بہترین ٹیکنالوجی فراہم کرنے کیلئے 24/7 گھنٹوں تک کام کر رہے ہیں ۔ہواوے اپنی مصنوعات کی فروخت سے حاصل ہونیوالی آمدنی کا 10فیصد آراینڈ ڈی کیلئے مختص کررہا ہے اور 2014 میں آراینڈ ڈی کی سرمایہ کاری 1.2 بلین رہی۔

(جاری ہے)

اس ڈیپارٹمنٹ نے پوری دنیا میں اب تک16 آراینڈ ڈی سنٹرقائم کئے ہیں اور ہواوے کا 70فیصد عملہ آراینڈڈی میں کام کررہا ہے جوواضح طور پر ” مقدار پر معیارکوبرتری“ کے کمپنی کی ترجیع اور موٹوکی عکاسی کرتا ہے۔ہواوے پاکستان کے مارکیٹنگ ڈیوائسز کے ڈائریکٹر Fanhong Bruce کا کہنا ہے کہ ہماری پوری توجہ اپنے صارفیں کیلئے بہترین آلات تیارکرنے پرمرکوز ہے اوریہی وجہ ہے کہ ہم اپنی تمام توانائیاں اورآمدنی کا زیادہ ترحصہ آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں خرچ کررہے ہیں ۔ ہماری یہ حکمت عملی کامیابی سے ہمکنا ہوئی ہے کیونکہ ہمارے برانڈ نے 2015کی پہلی ششماہی میں ناقابل یقین حد تک ترقی کی ہے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی