لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25 انڈیکس35.44پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ6212.73 پربندہوا

بدھ 29 جولائی 2015 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25 انڈیکس35.44 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ6212.73 پر بندہوا۔ مجموعی طورپر89کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔32 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ15کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ42کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل29 لاکھ 60 ہزار700 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ )لیٹر آف رائٹ( کے 11 لاکھ18 ہزار500حصص ۔این آئی بی بنک لمیٹڈ کے5لاکھ35 ہزارحصص۔ جبکہ سلک بنک لمیٹڈ کے3لاکھ34 ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت10.72روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی شفا انٹر نیشنل ہاسپیٹل لمیٹڈ جس کی قیمت4.71روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..