ملک بھر میں قائم تیس کمرشل بنکوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران فراڈ کے باعث مجموعی طور پردو ارب 74کروڑ 59لاکھ ستر ہزار روپے کے نقصانات ہوئے

جمعرات 30 جولائی 2015 17:06

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)ملک بھر میں قائم تیس کمرشل بنکوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران فراڈ کے باعث مجموعی طور پردو ارب 74کروڑ 59لاکھ ستر ہزار روپے کے نقصانات ہوئے ہیں خیبر پختونخوا میں تیس کمرشل بنکوں کے نو شاخوں میں فراڈ کے کیسز رونماء ہو ئے ہیں جن میں ملوث بنک ملازمین کو برطرف کیا گیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک سال کے دوران ملک کے مختلف کمرشل بنکوں میں فراڈ میں ملوث بیالیس افراد کو گرفتارکیاجا چکا ہے ۔

(جاری ہے)

فراڈ کے باعث مجموعی طور پر تین ارب 53کروڑ 34لاکھ ساٹھ ہزار روپے کا مالی نقصان ہوا ۔ جس میں سے 73کروڑ 58لاکھ 74ہزارروپے ریکور کئے گئے جبکہ دو ارب 74کروڑ 69لاکھ ستر ہزارروپے ابھی تک قابل وصول ہیں ۔ بنکوں کی انتظامیہ نے فراڈ کے روک تھام کے لئے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں جس کے تحت طے شدہ پالیسیوں پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی