ہواوے کی کامیابی کی حکمت عملی کا راز ’’مقدارنہیں،معیار‘‘ میں پوشیدہ

جمعرات 30 جولائی 2015 19:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) دنیا کی معروف موبائل مینوفیکچررکمپنی ہواوے نے ہمیشہ پریمیم اسمارٹ فونزکی حکمت عملی کے ساتھ مقدارکی بجائے معیار پر توجہ مرکوز کی ہے اور مارکیٹ میں ایسے شاہکار اسمارٹ فونز متعارف کرائے جوجلدہی صارفین کی دلوں کی دھڑکن بن گئے اوروہ ان کی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکے ۔ہواوے نے ہر پراڈکٹ سیریز کے لئے ایک پریمیم اسمارٹ فون تخلیق کیا ہے جن کی مثال میٹ سیریز، P سیریز، G+ سیریز اور Honor سیریز ہیں۔

Huawei کی مالی سال 2015 کی پہلی ششماہی میں ناقابل یقین کامیابی اینڈ یوزر(آخری صارف )کی ضروریات پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی مرہون منت ہے ۔ہواوے کے چین میں 400 کسٹمر سروس سینٹرز اور 184 نامزد سروس سینٹرزقائم ہیں۔ عالمی سطح پر ہواوے کے 650 پارٹنرزاور 3000 سے زائد سروس پوائنٹس ہیں۔

(جاری ہے)

پوری دنیا میں کمپنی کے پانچ بڑے کسٹمر سپورٹ مراکز، 91 ممالک کی کسٹمر سروس ہاٹ لائنزکا احاطہ اور 47 زبانوں میں صارفین کو اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

IPSOS کے مطابق Huawei نے چین میں ’صارفین کی اطمینان‘ کی سطح میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔منعقدکئے گئے سرویزکے مطابق ہواوے کی ’’ آن سائٹ سروسزکی اطمینان کی سطح کے نتائج‘‘ 77.39 فیصد تھے ا ور اس نے اپنی حریف کمپنیوں ایپل، سام سنگ ، Lenovo اوردیگر کوبھی پیچھے چھوڑدیا۔ ہواوے کے کسٹمرسروس سنٹرز پوری دنیا میں روزانہ 20 ہزاروں صارفین کو ہینڈل کرتے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کے حل کی شرح 90 فیصد سے زیادہ اورصارف اطمینان کی شرح 95 فیصد ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی