چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار ، چھ روپے مہنگی ہو نے کا خدشہ

جمعہ 31 جولائی 2015 15:27

چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار ، چھ روپے مہنگی ہو نے کا خدشہ

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء ) چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار ہے اور ایسانہ ہونے کی صورت میں چینی چھ روپے مہنگی ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کے مطابق گزشتہ دوماہ سے چینی کی ایکس مل قیمتوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، سبسڈی نہ ملی تو اسٹورز پر آئندہ ماہ چینی کی نئی سپلائی آنے کے بعد 58کے بجائے 64روپے میں فروخت کیے جانے کا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سیزن ملک میں پچاس لاکھ ٹن سے زائد چینی تیار کی گئی ہے اور طلب سے زائد رسد ہونے کے باوجود مارچ سے اب تک فی کلو چینی 10روپے سے زائد مہنگی ہونے کے بعد یہ ریٹیل سطح 65سے 67روپے کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے ۔ اس کے برعکس بین الاقوامی منڈی میں چینی کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر دیکھی جا رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی