پر ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف احتجاج پر تاجر دو حصوں میں تقسیم

جمعہ 31 جولائی 2015 16:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) وفاقی حکومت کی جانب سے بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف احتجاج پر تاجر دو حصوں میں تقسیم ہوگئے آل پاکستان انجمن تاجران آج ہفتہ ہڑتال کرے گی جبکہ آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن پانچ اگست کو ہڑتال کرے گی وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2015-16ء کے بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن پر 0.

(جاری ہے)

6فیصد ٹیکس عائد کیا تھا جس کو تاجر برادری نے ماننے سے انکار کردیا تھا آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت ٹیکس ختم نہیں کرتی اس سے مذاکرات نہیں کئے جائینگے اس حوالے سے تمام مارکیٹس بند رکھی جائینگی جبکہ انجمن تاجران اسلام آباد کے صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کا ڈھونگ رچا کر تاجروں کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے انہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانزیکشن پر ٹیکس ناقابل قبول ہے انہوں نے کہا کہ حکومت بل ٹیکس کو سنگل ہندسوں میں لائے اس کے علاوہ سیل ٹیکس مینو فیکچر کے شعبوں سے حاصل کیا جائے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نان فائلرز کو ٹیکس کے دائرے میں لانے میں ناکام ہوچکا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن