سی ڈی اے ملازمین عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں ،چوہدری محمد یاسین

جمعہ 31 جولائی 2015 16:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) سی ڈی اے روڈ مینٹی نینس انکوائری سی بی اے کمیٹی کے عہدیداران کی جانب سے قائدین سی ڈی اے مزدور یونین کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ،تقریب میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسیٰن ،صدر اورنگزیب خان ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی ،حاجی مشتاق احمد شاہد ،زاہد حسین بھٹی ،حاجی اللہ دتہ ،گل زیب ،زبیر احمد ،اسحاق اور حافظ سعید سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی بی اے کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسیٰن نے کہا کہ سی ڈی اے ملازمین اپنی ذمہ داریوں کو بہتر انداز میں ادا کریں اور عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں ،سی ڈی اے کے ادارے نے محنت کشوں کو مزدور یونین کی کاوشوں کے نتیجے میں بے شمار مراعات سے نوازا ،اب آپ کا بھی فرض ہے کہ اس شہر اور ادارے کی بہتری اور نیک نامی کے لیے انتھک محنت کریں کیونکہ اداروں کے مضبوط ہونے سے ہی ملک مضبوط ہوتا ہے اور آج وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ساری قوم مل کر اس ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرے ،مزدور یونین سی ڈی اے ملازمین کے لیے اپناجمہوری کردار ادا کرتی رہے گی اور محنت کشوں کے جائز مطالبات اور مسائل کو ہر ممکن طور پر حل کریگی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی