یونان میں 5 ہفتوں کے بعد اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی کریش، انڈیکس میں 25سے 30 فیصد تک کمی مارکیٹ کو بند کردیا گیا

منگل 4 اگست 2015 15:26

ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) یونان میں پانچ ہفتوں کے بعد اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی کریش ہوگئی۔ انڈیکس میں 25سے 30 فیصد تک کمی کے باعث مارکیٹ کو بند کردیا گیا۔یونان کے شہر اتھینز کا اسٹاک ایکسچینج اس وقت بند کردیا گیا جب حکومت نے قرضوں کے باعث مختلف پابندیاں عائد کی تھیں۔ اسٹاک مارکیٹ کھلتے ہی کریش کر گئی۔

(جاری ہے)

شیئرز کے انڈیکس میں 25 سے30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، بینکوں کے شیئرز کی مالیت میں بیس فیصد کی ریکارڈ کمی دیکھی گئی،، یونان کے سرکاری میڈیا کے مطابق بینکوں کو سرمایہ فراہم کرنے کے لیے دس ارب یوروز کی ضرورت ہے۔ یونان میں 1985 کے بعد اسٹاک مارکیٹ سب بڑے بحران سے دو چار ہے۔ واضح رہے کہ جون میں ایتھنز اسٹاک مارکیٹ کو بند کردیا گیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا