لاہورسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس52.89پوائنٹس کے اضافہ کمی کے ساتھ 6191.00 پربندہوا

بدھ 5 اگست 2015 19:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء)لاہورسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس52.89پوائنٹس کے اضافہ کمی کے ساتھ 6191.00 پربندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر96کمپنیوں کے حصص میں کاروبارپوا۔26کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،11کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 59 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل66 لاکھ13 ہزار700 حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ (لیٹر آف رائٹ) کے54 لاکھ39 ہزار500حصص ۔بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ کے3لاکھ22 ہزارحصص۔جبکہ پیس پاکستان لمیٹڈ کے1 لاکھ41 ہزار حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ گلیکسو سمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت9.55 پیسے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ جس کی قیمت0.70روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..