ایبٹ آباد:تجاوزات کے باعث ٹریفک نظام متاثر

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 12 اگست 2015 16:52

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) کالج روڈ اور پرانا کالج روڈ منڈیاں پر تاجروں کی جانب سے برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے باعث ٹریفک کا نظام متاثر ہو کر رہ گیا ۔ اس ضمن میں پرانا کالج روڈ اور کالج روڈ منڈیاں سے ملحقہ رہائشیوں نے بتایا کہ مذکورہ سڑکوں کے دونوں اطراف پر تاجروں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی تعطل کا شکار ہے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں چیف ایگزیکٹو کینٹ بورڈ کے ترجمان سے رابطہ کرنے پر بتایا گیاکہ برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمہ کیلئے چار رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو متعلقہ پٹواری کے ہمراہ نجی مارکیٹوں کے مالکان کے نام پر اراضی کا تعین کر کے سرکاری برساتی نالے واہگزار کروائے گی۔ کالج روڈ اور پرانا کالج روڈ منڈیاں میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ کے اڈوں کے حوالہ سے مقامی افراد نے بتایا کہ غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈے بھی ٹریفک روانی میں تعطل کی بڑی وجہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا