تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی،6سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

تیل کی پیدوارروکیں گے نہییں،اسی شرح سے پیداوارجاری رکھیں گے،اوپیک کا بیان

بدھ 12 اگست 2015 22:34

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) تیل پیداکرنیوالی دنیا کی بڑی کمپنیاں زور شور سے پیداوار جاری رکھے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح 43.08ڈالر فی بیرل تک گرگئی ہیں ، لیکن اس کے باوجود تیل برآمد کرنیوالے ممالک کی تنظیم(اوپیک)نے کہا ہے کہ وہ تیل پید اکرتے رہیں گے۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمپنیاں ایسے تیل پید اکرہی ہیں جیسے کل آناہی نہیں ہے ، اوپیک کا کہنا تھا کہ انکی پیداوار میں جولائی میں تین سال کاسب سے زیادہ اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ تیل پیداکرنیوالے گروہ نے ایک دن میں31.5 ملین بیرل کی پیداوار کی اور یہ پیداوارصرف ایک ماہ قبل ہونے والے معاہدے سے 1.5 ملین بیرل زیادہ تھی اورکہاکہ زیادہ تیل ایران ، عراق اور سعودی عرب کی طرف سے آیا ہے ۔ ایران کی یہ 2012 کے بعد کی سب سے زیادہ پیداوار ہے جس سے ظاہر ہو تا ہے کہ ایران مجوزہ جوہری معاہدے کا فائدہ اٹھانے کیلئے تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ طویل معاشی پابندیوں نے ایران کی تیل کی پیداوار اور برآمد کو بہت محدود کر دیا ہے اور ایران اب عالمی سطح پر توانائی کی طاقت کی اپنی حیثیت کو دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز