عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان

4روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں900روپے کا اضافہ ریکارڈ

جمعرات 13 اگست 2015 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء ) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کارحجان دیکھا گیا،رواں ہفتہ کے 4روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں900روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1118 ڈالر ہوگئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں300روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد کراچی ،حیدرآباد،لاہور،ملتان ،فیصل آباد، اسلام آباد،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت45ہزار100روپے سے بڑھ کر45ہزار400روپے ہوگئی ،اسی طرح 257روپے اضافے سے 10گرام سونے کی قیمت38ہزار914روپے ہوگئی ،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھی کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 5روپے اضافے سے 630روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب رواں ہفتے کے دوران پیر تا جمعرات کے 4روزمیں عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں24ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں900روپے ،10گرام سونے کی قیمت میں 772روپے اور فی تولہ چاندی کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز