ملک میں یوم آزادی کے موقع پر مجموعی طور پر 28ارب روپے سے زائد کی اضافی اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں

ہفتہ 15 اگست 2015 16:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) ملک میں یوم آزادی کے موقع پر مجموعی طور پر 28 ارب روپے سے زائد کی اضافی اقتصادی سرگرمیاں ہوئی ہیں جس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کو بھاری ریونیو حاصل ہوگا۔ادھرکراچی میں بھی 14اگست کو تجارتی سرگرمیوں کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ملک کے یوم آزادی کے موقع پر گزشتہ ایک ماہ کے دوران اقتصادی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ ہفتے کے دوران سب سے زیادہ اقتصادی سرگرمیاں ہوئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اقتصادی سرگرمیوں سے ایف بی آرکو ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کی مد میں بھاری ریونیو حاصل ہوگا کیونکہ جتنی بھی خریدو فروخت ہوئی ہے وہ قابل ٹیکس ہے، اسی طرح یوم آزادی کے موقع پر گزشتہ 3 روز کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے اور اس مد میں بھی ایف بی آر کو خاطر خواہ سیلز ٹیکس ملے گا جبکہ یوم آزادی کے موقع پر تفریحی مقامات پر بھی بے پناہ رش رہا ہے اور ہوٹل و ریسٹورنٹس کا کاروبار بھی عروج پر رہا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر ہونے والی اضافی اقتصادی سرگرمیوں کے ریونیو پر اثرات آئندہ چند روز میں سامنے آئیں گے۔ادھرکراچی میں بھی 14اگست پر اس سال تجارتی سرگرمیوں کا چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے مطابق کراچی والوں نے یوم آزادی کے لیے پانچ ارب روپے کی خریداری

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور