لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسری روز مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس10.27پوائنٹس کی کمی کے ساتھ6268.99پربندہوا

منگل 18 اگست 2015 22:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسری روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25انڈیکس10.27پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6268.99پربندہوا ۔ مارکیٹ میں مجموعی طورپر98کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔12کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،21کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 65 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل11 لاکھ21 ہزار500 حصص کا کاروبارہوا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے3 لاکھ55 ہزارحصص۔سلک بنک لمیٹڈکے1لاکھ16ہزار500حصص۔ جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کے78 ہزار حصص فروخت ہوئے سب سے زیادہ اضافہ ہائی نون لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت18.10 روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاکستانآئل فیلڈز لمیٹڈ جس کی قیمت8.15روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان