ٹڈاپ دستکار خواتین کے وفد کو بیرون ملک بھجوا رہا ہے، ثمینہ فاضل
خواتین کی استعداد بڑھا کر با اختیار بنانے کی کوشش خوش آئند ہے، نائمہ انصاری
بدھ 19 اگست 2015 20:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سربراہ ایس ایم منیر نے خواتین دستکاروں کے ایک وفد کو استعداد اور کاروباری مواقع بڑھانے کی غرض سے آسٹریلیا بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جو خوش آئند ہے۔ یہ خواتین وہاں مختلف نمائشوں میں شرکت کریں گی جس سے انکی معاشی حالت تبدیل ہو سکتی ہے جس کا اثر انکی زات اور گھر کے علاوہ سارے معاشرے پر پڑے گا۔
ثمینہ فاضل نے یہ بات گزشتہ روز خواتین دستکاروں اور چیمبر کی ممبران کے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ ہماری دستکار اپنے فن میں یکتا ہیں مگر انھیں نہ تو قرضوں تک رسائی ہے نہ ملکی و غیر ملکی منڈیوں تک جس کی وجہ سے غربت انکا مقدر بن گئی ہے۔(جاری ہے)
دستکاری میں طاق خواتین کی بھاری اکثریت اپنے گھروں سے کام کرتی ہیں جس سے انکی گھریلو مصروفیات پر فرق نہیں پڑتا مگر اس سے انکی آمدن پر بھی مثبت اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
ٹڈاپ کی جانب سے خواتین کی سرپرستی سے انکی زندگی میں خوشگوار تبدیلی آ سکتی ہے۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کی سابق نائب صدر نائمہ انصاری نے کہا کہ آگہی ، مواقع اور قرضوں میں کمی خواتین کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں جنھیں ہٹائے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے۔ اسی لئے پاکستان میں اکثریت کا معیار زندگی بہتر ہے نہ تبدیلی تک کوئی امید ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت، سرکاری ادارے اور غیر سرکاری تنظیمیں خواتین کی ترقی کو اپنے ایجنڈا میں سر فہرست رکھیں تاکہ صورتحال بہتر ہو سکے۔Browse Latest Business News in Urdu
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary