ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت 45 ہزار 350 روپے سے بڑھ کر 45 ہزار 450 روپے ہوگئی

بدھ 19 اگست 2015 21:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہوگیا اور پاکستان میں دس گرام سونا 39 ہزار روپے کے قریب جا پہنچا۔

(جاری ہے)

بدھ کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں 1 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 1121 ڈالر کا ہوگیا، آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کراچی ، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 45 ہزار 350 روپے سے بڑھ کر 45 ہزار 450 روپے ہوگئی، اسی طرح 86 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 38 ہزار 957 جاپہنچی جبکہ 15 روپے کے اضافے سے ایک تولہ چاندی کی قیمت 650 روپے ہوگئی۔

`

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز