مارکیٹ ٹریژیری بلز مجموعی رقم 225 ارب 23 کروڑ 34 لاکھ 44 ہزار روپے میں فروخت کر دئیے گئے

بدھ 19 اگست 2015 22:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارکیٹ ٹریژیری بلز مجموعی رقم 225 ارب 23 کروڑ 34 لاکھ 44 ہزار روپے میں فروخت کردئیے۔ مرکزی بینک سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل حکومت پاکستان مارکیٹ ٹریژیری بلز کی موصول ہونے والی مجموعی بولی 225 ارب 23 کروڑ 34 لاکھ 44 ہزار روپے میں فروخت کردئیے جبکہ نیلامی میں مارکیٹ ٹریژیری بلز کی پیش کردہ مجموعی بولی 239 ارب 50 کروڑ 66 لاکھ 55 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

قبل ازیں مرکزی بینک نے 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل حکومت پاکستان مارکیٹ ٹریژیری بلز کی فروخت کے لئے اپنے مقرر کردہ پرائمری ڈیلروں سے بدھ 19 اگست 2015ء کو ٹینڈرز طلب کئے۔ نیلامی میں 3 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل مارکیٹ ٹریژیری بلز کی فروخت کے لئے 5 ارب 99 کروڑ 39 لاکھ 49 ہزار روپے، 6 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل مارکیٹ ٹریژیری بلز کی فروخت کے لئے 29 ارب 55 کروڑ 72 لاکھ 30 ہزار روپے اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل مارکیٹ ٹریژیری بلز کی فروخت کے لئے 189 ارب 68 کروڑ 22 لاکھ 65 ہزار روپے کی موصول ہونے والی بولیاں منظور کی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز