ہواوے نے سیلزمیں تیزترین شرح نموکے باعث سمارٹ فون مارکیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ہفتہ 22 اگست 2015 16:07

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ہواوے کو اسمارٹ فونز کی فروخت سے حاصل ہونیوالی ریکارڈآمدنی میں سال 2015 کی پہلی ششماہی میں دگنا اضافہ ہوا ہے جو اس کے اپنے مضبوط اور سخت حریفوں ایپل اور سام سنگ کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے جدید اور معیاری اسمارٹ فونز تیارکرنے پر خصوصی توجہ مرکوزکرنے کی وجہ سے ہواوے کے پریمیم ماڈلز اسمارٹ فونزکی دنیا بھر میں ترسیل 48.2 ملین فونز تک بڑھ گئی ہے اور اس پیش رفت نے یقینی طور پر کمپنی کو رواں سال کے دوران 100 ملین سمارٹ فونزکی شپمنٹس کی راہ پرگامزن کردیا ہے۔

اعدادوشمارکے مطابق سیلزنمو میں اضافہ کی بڑی وجہ جدید اسمارٹ فونز P8 ، Mate 7 اور آنرسیریزکی صارفین میں مقبولیت ہے۔

(جاری ہے)

ریسرچرزکا کہنا ہے کہ ہواوے کی کامیابی اس کی بہترین معیاری مصنوعات کی مرہوں منت ہے ۔ہواوے پاکستان کے سی ای او اراگون مینگ کا کہنا ہے کہ کنزیومر بزنس گروپ نے انتہائی زیادہ اورغیرمتوقع شرح نمو ریکارڈکی ہے اور اس نے گزشتہ برس کے 16ارب ڈالرکے مقابلے میں مجموعی آمدنی 2015 کے اختتام تک 20 ارب ڈالر سے بڑھنے کی پیشن گوئی کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعات کی فروخت میں اضافہ کی اورایک اوربڑی وجہ آراینڈ ڈی کی شاندارکارکردگی بھی ہے کیونکہ ہم نے اپنی آمدنی کا زیادہ ترحصہ اس شعبہ میں لگایا ہے تاکہ صارفین کی خواہشات اورتیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے مطابق نئی مصنوعات تیارکی جاسکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی