ایف بی آر کا ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ ہر اتوار کواپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 22 اگست 2015 16:07

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف رییو نیو نے ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ ہر اتوار کواپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ود ہولڈنگ سے استثنیٰ کیلئے گوشوارے داخل کرانے والوں کے نام شامل کیے جائینگے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکنگ ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے استثنیٰ کو یقینی بنانے کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کروانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں ہر اتوار کی رات شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قبل ازیں یہ لسٹ ہر ماہ کی پندرہ تاریخ کو اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیاگیا تھا، تاہم اب ٹیکس گزاروں کے اعتماد میں اضافہ کیلئے لسٹ کو ہر اتوار کی رات بارہ بجے اپ ڈیٹ کیاجائے گی۔اس ضمن میں ایف بی آر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے ذریعے ایف بی آر کے چھ اگست کو جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کی گئی ہے جس کے بعد نوٹیفکیشن ہر ماہ کی پندرہ تاریخ کے بجائے ہر اتوار کی رات بارہ بجے لسٹ اپ ڈیٹ کرنے کاکہاگیاہے۔

(جاری ہے)

جن افراد کے نام انکم ٹیکس گوشوارے داخل کروانے کے بعد لسٹ میں آجائیں گے ان کو یکم اکتوبر دوہزار پندرہ کے بعد بینکنگ ٹرانزیکشنز پرود ہولڈنگ ٹیکس کی چھوٹ مل جائے گی اور جو گوشوارے داخل نہیں کروائیں گے۔ ان کی بینکنگ اور دیگر کاروباری ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی دو گنا شرح لاگو ہوجائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی