پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا استفادہ عام لو گو ں تک پہنچا یا جا ئے ، میاں محمد ادریس

ہفتہ 22 اگست 2015 16:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں محمد ادریس نے کہا کہ عا لمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فا ئد ہ عا م صارف کو پہنچا یا جا ئے ۔انہوں نے کہا کہ پا کستا ن میں عا م پر یکٹس رہی کہ حکومت کی پو ری تو جہ پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضا فہ کر نے پرہو تی ہے تا کہ ان کی آمد نی کی وصو لی کی سطح برقرار رہے جبکہ عام صارف تیل کی قیمتو ں میں کمی کے فا ئد ہ سے محروم رہتا ہے ۔

میاں محمد ادریس نے بتا یا کہ ایف پی سی سی آئی حکومت پر مستقل اس با ت پر زور دے رہی ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ میں اضا فہ کر ے اور عام اشیا ء اور با لخصو ص پیٹرولیم مصنوعات پر بلا واسطہ ٹیکسوں میں اضا فہ کر نے سے گر یز کر ے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی منڈ ی میں تیل کی قیمتو ں میں جو کمی ہو ئی ہے اس کا تمام تر فائد ہ عا م صارف تک پہنچا نے سے ملک میں افراط زر کی شر ح میں کمی ہو گی لو گو ں کی قو ت خر ید میں اضا فہ ہو گا ۔

اسکے علا وہ صنعتی پیداوار اور مسابقت میں اضا فہ ہو گا ۔ انہوں نے مزید بتا یا کہ اس اقدا م سے انر جی کی لا گت میں بھی کمی آئے گی جس سے ملک تو انا ئی کے بحران پر قا بو پا نے کے لیے نہ صر ف پیٹر ولیم مصنوعات بلکہ پیٹر ولیم کے بائی پروڈکٹس مثلاًپلا سٹک مصنوعات ،ریا ن ،سینتھٹک ، فا یبر ، نا ئیلو ن ، وسیلین ، گلیسرین ، PTA،PSAاور دیگر کئی فا رما سو ٹیکل مصنوعات کی قیمتو ں پر بھی اثر پڑتا ہے اور قیمتوں میں کمی آتی ہے۔میا ں ادریس نے حکومت سے کہا ہے کہ آئل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فا ئدہ عام صارف کو پہنچا ئیں اس سے پو ری معیشت پر مثبت اثرات مر تب ہو نگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی