صرف ایک روز میں امریکی ڈالرکی قدرمیں دو روپے تین پیسے کااضافہ

پیر 24 اگست 2015 22:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ سے بڑی تعداد میں رقم نکالے جانے کے باعث ڈالر نے روپے کو روند ڈالا۔ بینکوں کے درمیان لین دین میں صرف ایک روز میں امریکی کرنسی دو روپے تین پیسے مہنگی ہوگئی۔

(جاری ہے)

ڈیلرز کے مطابق ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں دو روپے سے بھی زائد اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 104 روپے کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹریڈنگ تقریبا ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوئی اور امریکی کرنسی 80 پیسے اضافے کے ساتھ 104 روپے 80 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالر فروخت کنندہ قیمت میں مزید اضافے کے انتظار میں بیٹھ گئے ہیں جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں تجارت نہ ہونے کے برابر ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز