چینی بازار حصص میں دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان

یورپی و امریکی سٹاک مارکیٹوں میں بھی گراوٹ،ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا عالمی سطح پر ان نقصانات کی وجہ چینی معیشت میں ترقی کی سست روی،موجودہ صورتحال عالمی منڈیوں کو مزید متاثر کریگی،ماہرین کا انتباہ

منگل 25 اگست 2015 21:07

بیجنگ/سنگاپور/واشنگٹن/فرینکفرٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء)دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت چین کے بازار حصص میں منگل کو مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا، یورپی اور امریکی سٹاک مارکیٹوں میں بھی شدید مندی دیکھی گئی تاہم ایشیا کی دوسری سٹاک مارکیٹوں میں پیرکی نسبت عالمی منڈیوں میں نظر آنے والی گراوٹ کے بعد اضافہ ریکارڈکیاگیا، ماہرین نے عالمی سطح پر ان نقصانات کی وجہ چینی معیشت میں ترقی کی سست روی ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ صورت حال عالمی منڈیوں کو مزید متاثر کرے گی،میڈیارپورٹس کے مطابق چین سٹاک مارکیٹ میں شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں منگل کے روز مزید 3.2 فیصد کی کمی ہوئی جبکہ پیر کو یہ انڈیکس ڈرامائی طور پر ساڑھے آٹھ فیصد تک گر گیا تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز یورپی اور امریکی سٹاک مارکیٹوں میں بھی شدید مندی دیکھی گئی۔ ماہرین عالمی سطح پر ان نقصانات کی وجہ چینی معیشت میں ترقی کی سست روی بتا رہے ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ صورت حال عالمی منڈیوں کو مزید متاثر کرے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی