ایران سے سیمنٹ کی سمگلنگ اور انڈر انوائسنگ کا سلسلہ جاری

یومیہ 6 سو ٹن سیمنٹ کی چوری ، کاغذوں میں ایک ہزار ایک سو ساٹھ والی بوری کو ایک ہزار ظاہر کیا جا رہا ہے

بدھ 26 اگست 2015 18:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) ایران سے سیمنٹ کی سمگلنگ اور انڈر انوائسنگ کا عمل جاری ہے جس کے باعث ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ حکومت کا پاک ایران تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ارادہ ہے مگر کیا ایسا ہوپائے گا یا نہیں ؟؟؟ اس کا فیصلہ تو آنے والا وقت ہی کرے گا۔

(جاری ہے)

مگر سمگلنگ اور انڈر انوائسنگ کا کا کاروبار تو دھڑا دھڑ چل رہا ہے جس کی شکایت اب سیمنٹ فیکٹری مالکان بھی کرتے نظر آرہے ہیں۔

سیمنٹ انڈسٹری ذائع کا کہنا ہے کہ ایران سے یومیہ 600 ٹن سیمنٹ سمگل ہو رہی ہے۔ کاغذوں میں ایک ہزار 160 بوری والے ٹرک کو 1 ہزار والا ظاہر کیا جاتا ہے۔ سیمنٹ سیکٹر مالکان نے کسٹم حکام پر الزام عائد کیا کہ وہ انڈر انوائسنگ کرکے اپنی جیبیں گرم کر رہے ہیں جس سے نہ صرف سیمنٹ سیکٹر ، بلکہ ملکی معیشت کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار